سورۃ اٰلِ عمران مکی / مدنی : مدنی سورۃ تعداد آیات : ۲۰۰ تعداد رکوع : ۲۰ سورۃ نمبر : ۳ پارہ نمبر : ۳-۴ معانی : عمران کی اولاد اہم مضامین : ۱: نجران کے ۶۰ عیسا ئی پادریو ں کے وفد کا بیان جو حضور صل اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ۲: حضرت عمران کی اہلیہ کی منّت کا ذکر اور حضرت مریم علیہ اسلام کی پیدائش ۳: حضرت زکریا علیہ اسلام (بی بی مریم علیہ اسلام کے خالو) کو حضرت یحییٰ علیہ اسلام کی پیدائش کی خوشخبری ۴:عیسیٰ علیہ اسلام کی معجزاتی ولادت ۵: یہود کا عیسیٰ علیہ اسلام کے درپے ہونا ۶: تخلیقِ ارواح کے وقت میثاق ۷: اپنے محبوب مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی تلقین ۸: اہلِ ایمان کو متفرق نہ ہونے اور امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی تلقین ۹: واقعاتِ بدر اور اُحد سے شکر اور صبر کا درس ۱۰: حُبّ مال اور سود کی ممانعت ۱۱: تین طرح کے عذاب کا بیان : عذابِ عظیم ( شریعت کے مقابلے میں کفر کرنےکی صورت میں) عذابِ الیم ( ایمان کے بدلے کفر کرنےکی صورت میں) عذابِ مہین ...
Comments
Post a Comment