Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2016

Important Topics - Surat Al-Baqarah - The Cow

سورۃالبقرۃ مکی / مدنی:  مدنی سورہ تعداد آیات   :   ۲۸۶ تعداد رکوع : ۴۰ سورۃ نمبر : ۲ پارہ نمبر    :  ۱ -۳ معانی  : گاۓ اہم مضامین : ۱: تین قسم کے لوگوں کا بیان – مومن ، کافر ، منافق ۲: تخلیقِ کائنات - تخلیقِ آدم – فضیلتِ آدم ۳:  بنی اسرائیل سے خطاب اور انکی غلطیوں کی نشاندہی ۴: یہودیوں پراللہ کے احسانات اور انکی ناشکری بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کا اترنا ، بادلوں کا سایہ فگن ہونا ، ۲ قبیلوں کے لیٔے ۱۲ چشموں کا جاری ہونا ، بچھڑے کو زبح کرنے کا حکم ۵: یہودیوں کا جھوٹی تحریروں کو اللہ سے منسوب کرنا ۶: جادوکا بیان: یہود سلیمان علیہ السلام پر جادوگری کی تہمت لگاتے جادو کو بطور آزمائش ۲ فرشتوں (ہاروت اور ماروت) کے ذریعے اتارا گیا ۷: واقعہ خلیل اللہ اور تعمیرِ بیت اللہ ۸: یعقوب  علیہ السلام کے آخری وقت کا ذکر ۹: تحویلِ قبلہ کا حکم ۱۰: نماز کی فضیلت ۱۱: قصاص ، روزہ اور وصیت کے بارے میں احکام ۱۲: حج اور جہاد کا بیان ۱۳: سابقہ امتوں کا ذکر ۱۴: طہارت و پاکیزگی اور طلاق کا بیان ۱۵: واقعہ بنی اسرائیل (طالوت اور جالوت) ۱۶: آیت الکرسی

Important Topics - Surah Al-Fatiha - The Opener

سورۃالفاتحہ مکی / مدنی:  مکی سورہ تعداد آیات   :   ۷ تعداد رکوع : ۱ سورۃ نمبر : ۱ پارہ نمبر    :  ۱ معانی  : ابتداء اہم مضامین : ۱: حمدِ ربّی ۲: مختصر اور جامع دعا - سورہ فاتحہ نزول کے اعتبار سے وہ واحد سورہ ہے جو سب سے پہلے مکمل نازل ہوئی - اس سورہ کو اُمّ القرآن ، اُمّ الکتاب اور قرآنِ عظیم بھی کہا جاتا ہے - سورہ فاتحہ عقیدۂ توحید، عقیدۂ رسالت اور عقیدۂ آخرت پر دلالت کرتی ہے - یہ سورہ اللہ کی حمد بیان کرنے اور اس سے دعا کرنے کا طریقہ سکھاتی ہے -

Snapshots of Book Reviews

Here are some samples of Book Reviews written by kids of 4 to 9 years, as a result of Book Sharing Activity :) , related to the last post "کتاب دوستی" 1: Age : 4 Years 2: Age : 8 years 3: Age : 8 years 4: Age : 6 years 5: Age : 6 years