سورۃالبقرۃ
مکی / مدنی: مدنی سورہ
تعداد آیات : ۲۸۶
تعداد رکوع : ۴۰
سورۃ نمبر : ۲
پارہ نمبر : ۱ -۳
معانی : گاۓ
اہم مضامین :
۱: تین قسم کے لوگوں کا بیان – مومن ، کافر ، منافق
۲: تخلیقِ کائنات - تخلیقِ آدم – فضیلتِ آدم
۳: بنی اسرائیل سے خطاب اور انکی غلطیوں کی نشاندہی
۴: یہودیوں پراللہ کے احسانات اور انکی ناشکری
- بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کا اترنا ، بادلوں کا سایہ فگن ہونا ، ۲ قبیلوں کے لیٔے ۱۲ چشموں کا جاری ہونا ، بچھڑے کو زبح کرنے کا حکم
۵: یہودیوں کا جھوٹی تحریروں کو اللہ سے منسوب کرنا
۶: جادوکا بیان: یہود سلیمان علیہ السلام پر جادوگری کی تہمت لگاتے
- جادو کو بطور آزمائش ۲ فرشتوں (ہاروت اور ماروت) کے ذریعے اتارا گیا
۷: واقعہ خلیل اللہ اور تعمیرِ بیت اللہ
۸: یعقوب علیہ السلام کے آخری وقت کا ذکر
۹: تحویلِ قبلہ کا حکم
۱۰: نماز کی فضیلت
۱۱: قصاص ، روزہ اور وصیت کے بارے میں احکام
۱۲: حج اور جہاد کا بیان
۱۳: سابقہ امتوں کا ذکر
۱۴: طہارت و پاکیزگی اور طلاق کا بیان
۱۵: واقعہ بنی اسرائیل (طالوت اور جالوت)
۱۶: آیت الکرسی - قرآنِ کریم کی طویل آیت
۱۷: ابراہیم علیہ السلام کا نمرود کے ساتھ مکالمہ
۱۸: واقعہ حضرت عزیر علیہ السلام – جب اللہ نے بستی والوں کو ۱۰۰ برس کیلیئے سُلادیا تھا
۱۹:واقعہ ابراہیم علیہ السلام – آپ نے ۴(چار) پرندوں کو ذبح کیا جو اللہ کی قدرت سے دوبارہ زندہ ہو گئے
۲۰: خیرات کا حکم اور سود کی نفی
۲۱: دعا پہ سورت کا اختتام - آیت نمبر ۲۸۵ - ۲۸۶
MashaAllah amber....Allah tumhe kamyab kare
ReplyDeleteJazakillah kher , ameen
ReplyDelete