ہائے ربا کتنی حسين آنکھيں ہيں !!!! سچ ہے ایسا ملکوتی حسن اللہ کسی کسی کو ہی دیتا ہے ہے یہ کجرارے نينا اس پر سیاہ گھنيری پلکيں بڑی بڑی بادامی آنکھوں پر سایہ فگن رہتی ہیں۔۔۔۔ مجھے ياد ہے بڑے بھيا کی شادی ميں کتنے ہی جتن کر ڈالے تھے لاٸنر ، کاجل ، مسکارا ہر حربہ آذما ڈالا مگر پھر بھی ہماری آنکھيں فقط پھٹے ديدے ہی بن سکيں جو مذاق بنا بس نہ پوچھيں ۔۔۔۔ گلی میں اپنے چار باڈی گارڈز کے ساتھ داخل ہوتی ہے گویا ...