Skip to main content

Important Topics - Surah Aal-e-Imran - The Family of Imran

سورۃ اٰلِ عمران
مکی / مدنی : مدنی سورۃ
تعداد آیات   : ۲۰۰
تعداد رکوع : ۲۰
سورۃ نمبر :  ۳
پارہ نمبر    :  ۳-۴
معانی        : عمران کی اولاد
اہم مضامین :


۱: نجران کے ۶۰ عیسا ئی پادریو ں کے وفد کا بیان جو حضور صل اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا   
۲: حضرت عمران کی اہلیہ کی منّت کا ذکر اور حضرت مریم علیہ اسلام کی پیدائش
۳: حضرت زکریا علیہ اسلام (بی بی مریم علیہ اسلام کے خالو) کو حضرت یحییٰ علیہ اسلام کی پیدائش کی خوشخبری
۴:عیسیٰ علیہ اسلام کی معجزاتی ولادت
۵: یہود کا عیسیٰ علیہ اسلام کے درپے ہونا
۶: تخلیقِ ارواح کے وقت میثاق
۷: اپنے محبوب مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی تلقین
۸: اہلِ ایمان کو متفرق نہ ہونے اور امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی تلقین
۹: واقعاتِ بدر اور اُحد سے شکر اور صبر کا درس
۱۰: حُبّ مال اور سود کی ممانعت


۱۱: تین طرح کے عذاب کا بیان :
  • عذابِ عظیم ( شریعت کے مقابلے میں کفر کرنےکی صورت میں)
  • عذابِ الیم ( ایمان کے بدلے کفر کرنےکی صورت میں)
  • عذابِ مہین ( کفر کو خیر سمجھنے کی صورت میں)
۱۲: دعائے خُلفائےراشدین
  • ۱۹۱-۱۹۲ دعائے صدیقِ اکبر رضہ
  • ۱۹۳ دعائے عمر فاروق رضہ
  • ۱۹۳ دعائے حضرت عُثمان  رضہ
  • ۱۹۴ دعائے حضرت علی رضہ


Comments

Post a Comment