سورۃ اٰلِ عمران
مکی / مدنی : مدنی سورۃ
تعداد آیات : ۲۰۰
تعداد رکوع : ۲۰
سورۃ نمبر : ۳
پارہ نمبر : ۳-۴
معانی : عمران کی اولاد
اہم مضامین :
۱: نجران کے ۶۰ عیسا ئی پادریو ں کے وفد کا بیان جو حضور صل اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا
۲: حضرت عمران کی اہلیہ کی منّت کا ذکر اور حضرت مریم علیہ اسلام کی پیدائش
۳: حضرت زکریا علیہ اسلام (بی بی مریم علیہ اسلام کے خالو) کو حضرت یحییٰ علیہ اسلام کی پیدائش کی خوشخبری
۴:عیسیٰ علیہ اسلام کی معجزاتی ولادت
۵: یہود کا عیسیٰ علیہ اسلام کے درپے ہونا
۶: تخلیقِ ارواح کے وقت میثاق
۷: اپنے محبوب مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی تلقین
۸: اہلِ ایمان کو متفرق نہ ہونے اور امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی تلقین
۹: واقعاتِ بدر اور اُحد سے شکر اور صبر کا درس
۱۰: حُبّ مال اور سود کی ممانعت
۱۱: تین طرح کے عذاب کا بیان :
- عذابِ عظیم ( شریعت کے مقابلے میں کفر کرنےکی صورت میں)
- عذابِ الیم ( ایمان کے بدلے کفر کرنےکی صورت میں)
- عذابِ مہین ( کفر کو خیر سمجھنے کی صورت میں)
۱۲: دعائے خُلفائےراشدین
- ۱۹۱-۱۹۲ دعائے صدیقِ اکبر رضہ
- ۱۹۳ دعائے عمر فاروق رضہ
- ۱۹۳ دعائے حضرت عُثمان رضہ
- ۱۹۴ دعائے حضرت علی رضہ
Grt job.....infact inspiration for me :-)
ReplyDeleteThanx , may Allah SWT help you to achieve your goal , ameen
DeleteGood job amber MashaAllah....impressive
ReplyDeletejazakillah kher :)
ReplyDelete