Skip to main content

بلا عنوان



موبائل کی بيل کا بجنا تھا کہ تيزی سے حرکت کرتے ہوئے ميرے ہاتھ گويا ساکت ہو گئے ۔۔۔ہونٹوں پہ مسکان سج گئ۔۔۔۔ اور دل ميںرنگ ٹون کے ساتھ  ساتھ گھنٹياں بجنے لگيں 🔔🔔🔔۔

ميں نے لپک کر فون اٹھايا اور بلا توقف کال ريسيو کی ۔۔۔۔۔ انتظار کی گھڑياں ختم ہوئيں ۔۔۔ قدرے بےچينی سے ہيلو بولا اورپھر۔۔۔۔۔۔

تم نے تو وعدہ کيا تھاناں!!!

کچھ تو ميرا خيال کرو۔۔۔۔۔ کسطرح ميں نے يہ دن کاٹے ہيں ميں ہی جانتی ہوں۔۔۔۔۔ايک تم ہی تو ہو جسکی موجودگی سے مجھے اپنےشانوں کا بوجھ کچھ ہلکا محسوس ہوتا ہے۔۔۔۔۔

بس ميں کچھ نہيں جانتی مجھ سے اب مزيد انتظار نہيں ہوتا۔۔۔۔۔

گہری خاموشی چھاگئی ۔۔۔۔۔ اور رابطہ منقطع ہوگيا۔۔۔ ۔ بھلا کوئی اسطرح بھی کرتا ہے!!!!

ايک طويل سانس لے کر  بوجھل دل اور ڈبڈبائی آنکھوں کے ساتھ ميں نے دوبارہ جھاڑو اٹھالی ۔۔۔
ميری ماسی کا فون تھا ۔۔۔۔۔۔  کہتی ہے تين دن اور چھٹی کرے گی۔😢

Comments

Popular posts from this blog

Important Topics - Surah Aal-e-Imran - The Family of Imran

سورۃ اٰلِ عمران مکی / مدنی : مدنی سورۃ تعداد آیات   : ۲۰۰ تعداد رکوع : ۲۰ سورۃ نمبر :  ۳ پارہ نمبر    :  ۳-۴ معانی        : عمران کی اولاد اہم مضامین : ۱: نجران کے ۶۰ عیسا ئی پادریو ں کے وفد کا بیان جو حضور صل اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا    ۲: حضرت عمران کی اہلیہ کی منّت کا ذکر اور حضرت مریم علیہ اسلام کی پیدائش ۳: حضرت زکریا علیہ اسلام (بی بی مریم علیہ اسلام کے خالو) کو حضرت یحییٰ علیہ اسلام کی پیدائش کی خوشخبری ۴:عیسیٰ علیہ اسلام کی معجزاتی ولادت ۵: یہود کا عیسیٰ علیہ اسلام کے درپے ہونا ۶: تخلیقِ ارواح کے وقت میثاق ۷: اپنے محبوب مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی تلقین ۸: اہلِ ایمان کو متفرق نہ ہونے اور امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی تلقین ۹: واقعاتِ بدر اور اُحد سے شکر اور صبر کا درس ۱۰: حُبّ مال اور سود کی ممانعت ۱۱: تین طرح کے عذاب کا بیان : عذابِ عظیم ( شریعت کے مقابلے میں کفر کرنےکی صورت میں) عذابِ الیم ( ایمان کے بدلے کفر کرنےکی صورت میں) عذابِ مہین ...

Learning Business with Fun

After a very long time I m now posting on my Blog. Recently we (i myself and my kids) have got an opportunity to participate in a Kid's event held in our compound, which was actually an exhibition for children to show their skills or talent and have stall to sell their creative work. My 9 years old son Saadi loves of ORIGAMI, so we decided to have a stall where we can display his outstanding origami work. It was a wonderful experience for us to explore and learn. So I decided to share this activity and it's educational aspects and how we went through whole week in the preparations for exhibition. 1. Family Bonding: This event help us to refresh our Bonding with each other through discussions, sharing of ideas, by making a working strategy like      a - Who will be the investor of our Business and This is no one but BABA of course :)      b- Who among us will be a working partner and that is MAMA & SAADI (my second son  9 year  ...

کتاب دوستی

کمپیوٹر برآمد کتابت برخاست جناب رضا علی عابدی کا یہ قول اُس زمانہ کا عکاس ہے جب اردو کتابت کے مشکل اور صبر آزما مرحلے کو کمپیوٹر ٹیکنالوجی نے آسان بنا دیاتھا۔ اور اردو کی ترویج و ترقی میں کمپیوٹر سافٹ وئیر نے ایک اہم    کردار ادا کیا تھا۔          ہمارے دور کا المیہ یہ ہے کہ موجودہ نسل کمپیوٹر اور جدید ٹیکنالوجی (جس میں مختلف قسم کے گیمز، موبائل فون وغیرہ شامل ہیں)کے بے پناہ اور بے فائدہ استعمال کے آگے کتاب کو ہاتھ میں لینا ہی بھول گئی ہے۔یعنی کمپیوٹر برآمد کتاب برخاست کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔ اس ضمن میں والدین کا کردار بہت اہمیت رکھتا ہے ہم شروع سے ہی چھوٹی چھوٹی عملی کوششوں کے ذریعے بچوں کا کتاب سے تعلق نہ صرف مضبوط بنا سکتے ہیں بلکہ انھیں کتابوں پر تبصرہ کرنا، اپنی آراء کا اظہار کرنا ، اپنے دوستوں کو کتابوں کا حوالہ دینا اور اسطرح کی دیگر تخلیقی اور مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھ سکتے ہیں بس شرط یہ ہے کہ والدین کتب بینی کی اہمیت کو سمجھیں اور اس کا عملی نمونہ بھی پیش کریں۔ book sharing activityاس پسِ منظر کے ساتھ میں نے  اپنے گ...