Skip to main content

Posts

Important Topics - Surah An-Nisa - The Women

سورۃالنّسآء مکی / مدنی : مدنی سورت تعداد آیات    :   ۱۷۶ تعداد رکوع  : ۲۴ سورت نمبر : ۴ پارہ نمبر     : ۴-۶ معانی         : عورت اہم مضامین  : ۱: یتیموں کے حقوق کی نگہداشت ۲: عورتوں کے حقوق ، ان سے حسنِ سلوک اور میراث کے قوانین ۳: معاشرےاور خاندان کی تباہی سے روکنے کے لیے اہم اخلاقی حدود کا بیان ۴: اُن محرمات کی تفصیل جن سے نکاح حرام ہے ۵: ترکِ سُکر(شراب کو حرام قرار دینا) اور تیمم کا بیان ۶: یہود کی بدنیتی(سمعنا وعصینا – ہم نے سن لیا اور نہیں مانا) ، توریت میں تحریف ۷: ایک یہودی اور منافق کا معاملہ – حضرت عمر فاروق رضہ کو بارگاہِ رسالت سے "فاروق" کا لقب ملنا – نبی کے فیصلے کو دل سے قبول کرنا ۸: جہاد کے احکام ۹: ہجرت سے متعلق ۳ گروہوں کا بیان ۱۰: قصر نماز اور صلوٰۃ خوف کا بیان ۱۱: مسلمان کا دوسرے مسلمان کے گھر نقب لگانے کا واقعہ – مسلمانوں کو کسی کی بے جا حمایت اور اپنے الزام کو دوسرے کے سر تھوپنے سے منع فرمایا ۱۲: اللہ کا خاص فضل انبیاء علیہ اسلام ک...

Important Topics - Surah Aal-e-Imran - The Family of Imran

سورۃ اٰلِ عمران مکی / مدنی : مدنی سورۃ تعداد آیات   : ۲۰۰ تعداد رکوع : ۲۰ سورۃ نمبر :  ۳ پارہ نمبر    :  ۳-۴ معانی        : عمران کی اولاد اہم مضامین : ۱: نجران کے ۶۰ عیسا ئی پادریو ں کے وفد کا بیان جو حضور صل اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا    ۲: حضرت عمران کی اہلیہ کی منّت کا ذکر اور حضرت مریم علیہ اسلام کی پیدائش ۳: حضرت زکریا علیہ اسلام (بی بی مریم علیہ اسلام کے خالو) کو حضرت یحییٰ علیہ اسلام کی پیدائش کی خوشخبری ۴:عیسیٰ علیہ اسلام کی معجزاتی ولادت ۵: یہود کا عیسیٰ علیہ اسلام کے درپے ہونا ۶: تخلیقِ ارواح کے وقت میثاق ۷: اپنے محبوب مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی تلقین ۸: اہلِ ایمان کو متفرق نہ ہونے اور امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی تلقین ۹: واقعاتِ بدر اور اُحد سے شکر اور صبر کا درس ۱۰: حُبّ مال اور سود کی ممانعت ۱۱: تین طرح کے عذاب کا بیان : عذابِ عظیم ( شریعت کے مقابلے میں کفر کرنےکی صورت میں) عذابِ الیم ( ایمان کے بدلے کفر کرنےکی صورت میں) عذابِ مہین ...

Important Topics - Surat Al-Baqarah - The Cow

سورۃالبقرۃ مکی / مدنی:  مدنی سورہ تعداد آیات   :   ۲۸۶ تعداد رکوع : ۴۰ سورۃ نمبر : ۲ پارہ نمبر    :  ۱ -۳ معانی  : گاۓ اہم مضامین : ۱: تین قسم کے لوگوں کا بیان – مومن ، کافر ، منافق ۲: تخلیقِ کائنات - تخلیقِ آدم – فضیلتِ آدم ۳:  بنی اسرائیل سے خطاب اور انکی غلطیوں کی نشاندہی ۴: یہودیوں پراللہ کے احسانات اور انکی ناشکری بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کا اترنا ، بادلوں کا سایہ فگن ہونا ، ۲ قبیلوں کے لیٔے ۱۲ چشموں کا جاری ہونا ، بچھڑے کو زبح کرنے کا حکم ۵: یہودیوں کا جھوٹی تحریروں کو اللہ سے منسوب کرنا ۶: جادوکا بیان: یہود سلیمان علیہ السلام پر جادوگری کی تہمت لگاتے جادو کو بطور آزمائش ۲ فرشتوں (ہاروت اور ماروت) کے ذریعے اتارا گیا ۷: واقعہ خلیل اللہ اور تعمیرِ بیت اللہ ۸: یعقوب  علیہ السلام کے آخری وقت کا ذکر ۹: تحویلِ قبلہ کا حکم ۱۰: نماز کی فضیلت ۱۱: قصاص ، روزہ اور وصیت کے بارے میں احکام ۱۲: حج اور جہاد کا بیان ۱۳: سابقہ امتوں کا ذکر ۱۴: طہارت و پاکیزگی اور طلاق کا بیان ...

Important Topics - Surah Al-Fatiha - The Opener

سورۃالفاتحہ مکی / مدنی:  مکی سورہ تعداد آیات   :   ۷ تعداد رکوع : ۱ سورۃ نمبر : ۱ پارہ نمبر    :  ۱ معانی  : ابتداء اہم مضامین : ۱: حمدِ ربّی ۲: مختصر اور جامع دعا - سورہ فاتحہ نزول کے اعتبار سے وہ واحد سورہ ہے جو سب سے پہلے مکمل نازل ہوئی - اس سورہ کو اُمّ القرآن ، اُمّ الکتاب اور قرآنِ عظیم بھی کہا جاتا ہے - سورہ فاتحہ عقیدۂ توحید، عقیدۂ رسالت اور عقیدۂ آخرت پر دلالت کرتی ہے - یہ سورہ اللہ کی حمد بیان کرنے اور اس سے دعا کرنے کا طریقہ سکھاتی ہے -

Snapshots of Book Reviews

Here are some samples of Book Reviews written by kids of 4 to 9 years, as a result of Book Sharing Activity :) , related to the last post "کتاب دوستی" 1: Age : 4 Years 2: Age : 8 years 3: Age : 8 years 4: Age : 6 years 5: Age : 6 years

کتاب دوستی

کمپیوٹر برآمد کتابت برخاست جناب رضا علی عابدی کا یہ قول اُس زمانہ کا عکاس ہے جب اردو کتابت کے مشکل اور صبر آزما مرحلے کو کمپیوٹر ٹیکنالوجی نے آسان بنا دیاتھا۔ اور اردو کی ترویج و ترقی میں کمپیوٹر سافٹ وئیر نے ایک اہم    کردار ادا کیا تھا۔          ہمارے دور کا المیہ یہ ہے کہ موجودہ نسل کمپیوٹر اور جدید ٹیکنالوجی (جس میں مختلف قسم کے گیمز، موبائل فون وغیرہ شامل ہیں)کے بے پناہ اور بے فائدہ استعمال کے آگے کتاب کو ہاتھ میں لینا ہی بھول گئی ہے۔یعنی کمپیوٹر برآمد کتاب برخاست کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔ اس ضمن میں والدین کا کردار بہت اہمیت رکھتا ہے ہم شروع سے ہی چھوٹی چھوٹی عملی کوششوں کے ذریعے بچوں کا کتاب سے تعلق نہ صرف مضبوط بنا سکتے ہیں بلکہ انھیں کتابوں پر تبصرہ کرنا، اپنی آراء کا اظہار کرنا ، اپنے دوستوں کو کتابوں کا حوالہ دینا اور اسطرح کی دیگر تخلیقی اور مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھ سکتے ہیں بس شرط یہ ہے کہ والدین کتب بینی کی اہمیت کو سمجھیں اور اس کا عملی نمونہ بھی پیش کریں۔ book sharing activityاس پسِ منظر کے ساتھ میں نے  اپنے گ...

Mum should BLOG

We the mothers are doing the world’s toughest job that does not have a single break. To up-bring our children in the best way , to please our husband, to take care of all other family members are such an important and full time responsibilities that one can hardly find time for their own self. During this all day hard work , we experience a lot of different things, learn something new, use our previous knowledge to solve any matter or sometimes recalls our mum’s strategy regarding any difficult situation. This everyday learning can help others too and blogging  is an easiest tool to share our knowledge , perceptions , observations and experiences. It doesn't matter if you are not  a professional employee or a famous personal in any well known organization , no designation can be equivalent to yours . You are a Mum , who can be full of ideas , tips , recipes ,may be you have an expertise about arts and crafts  , about sewing and embroidery,  you can h...